Results 1 to 2 of 2

Thread: Ø+کمت .... علامہ رضاءالدین صدیقی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam Ø+کمت .... علامہ رضاءالدین صدیقی

    Ø+کمت .... علامہ رضاءالدین صدیقی

    Ø+ضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں، امیر المومنین Ø+ضرت عمر رضی اللہ عنہ Ù†Û’ Ø+ضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا : اے ابو الØ+سن ! مجھے Ú©Ú†Ú¾ نصیØ+ت کرو۔Ø+ضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم Ù†Û’ کہا : آپ اپنے یقین Ú©Ùˆ Ø´Ú© نہ بنائیں (یعنی روزی کا ملنا یقینی ہے اس Ú©ÛŒ تلاش میں اس طرØ+ اوراتنا منہمک نہ ہوں کہ گویا آپ کواس میں Ú©Ú†Ú¾ Ø´Ú© ہے) ،اپنے علم Ú©Ùˆ جہالت نہ بنائیں (جو علم پر عمل نہیں کرتاوہ اورجاہل دونوں برابر ہوتے ہیں )اوراپنے گمان Ú©Ùˆ Ø+Ù‚ نہ سمجھیں (یعنی آپ اپنی رائے Ú©Ùˆ ÙˆØ+ÛŒ Ú©ÛŒ طرØ+ Ø+تمی نہ سمجھیں )اوریہ بات آپ جان لیں کہ آپ Ú©ÛŒ دنیا تو صرف اتنی ہے کہ جو آپ Ú©Ùˆ ملی اورآپ Ù†Û’ اسے آگے روانہ کردیایا تقسیم کرکے برابرکر دیا یا پہن کر پرانا کردیا۔ Ø+ضرت عمر رضی اللہ عنہ Ù†Û’ فرمایا :اے ابوالØ+سن ! آپ Ù†Û’ سچ کہا۔(ابن عساکر)
    Ø+ضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ Ù†Û’ Ø+ضرت عمر رضی اللہ عنہ سے کہا: اے امیر المومنین ! اگر آپ Ú©ÛŒ خوشی یہ ہے کہ آپ اپنے دونوں ساتھیوں Ø+ضور علیہ الصلوٰۃ والسلام اورØ+ضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے جاملیں توآپ اپنی امیدیں مختصر کریں اورکھانا کھائیں لیکن Ø´Ú©Ù… سیر نہ ہوںاورلنگی بھی چھوٹی پہنیں اورکرتے پر پیوند لگائیں اوراپنے ہاتھ سے اپنی جوتی خود گانٹھیں اس طرØ+ کریں Ú¯Û’ تو ان دونوں سے جاملیں Ú¯Û’Û”(بیہقی )
    Ø+ضرت علی رضی اللہ عنہ Ù†Û’ فرمایا :خیر یہ نہیں کہ تمہارا مال اورتمہاری اولاد زیادہ ہوجائے بلکہ خیر یہ ہے کہ تمہارا علم زیادہ ہواورتمہاری بربادی Ú©ÛŒ صفت بڑی ہواوراپنے رب Ú©ÛŒ عبادت میں تم لوگوں سے آگے نکلنے Ú©ÛŒ کوشش کرو۔ اگر تم سے نیکی کاکام ہوجائے تو اللہ Ú©ÛŒ تعریف کرواوراگر برائی سرزد ہوجائے تو اللہ سے استغفار کرواوردنیا میں صرف دوآدمیوں میں سے ایک Ú©Û’ لیے خیر ہے ایک تو وہ آدمی جس سے کوئی گناہ ہوگیا اورپھر اس Ù†Û’ توبہ کرکے اس Ú©ÛŒ تلافی کرلی دوسرا وہ آدمی جو نیک کاموں میں جلدی کرتا ہو اورجو عمل تقویٰ Ú©Û’ ساتھ ہو وہ Ú©Ù… شمار نہیں ہوسکتا کیونکہ جو عمل اللہ Ú©Û’ ہاں قبول ہو وہ کیسے Ú©Ù… شمار ہوسکتا ہے Û”(ابونعیم ØŒ ابن عساکر)
    Ø+ضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم Ù†Û’ فرمایا : توفیق خداوندی سب سے بہترین قائد ہے اوراچھے اخلاق بہترین ساتھی ہیں عقلمندی بہترین مصاØ+ب ہے۔ Ø+سن ادب بہترین میراث ہے اورعجب وخود پسند ÛŒ سے زیادہ سخت تنہائی اوروØ+شت والی کوئی چیز نہیں۔(بیہقی ØŒ ابن عساکر)
    Ø+ضرت علی رضی اللہ عنہ Ù†Û’ ارشادفرمایا:اسے مت دیکھو کہ کون بات کررہا ہے بلکہ یہ دیکھو کہ کیا بات کہہ رہا ہے۔ Ø+ضرت علی رضی اللہ عنہ Ù†Û’ فرمایا : ہر بھائی چارہ ختم ہوجاتا ہے صرف وہی بھائی چارہ باقی رہتا ہے جو لالچ Ú©Û’ بغیر ہو۔ (ابن السمعانی )



  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Ø+کمت .... علامہ رضاءالدین صدیقی


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •